لمس یونیورسٹی میں سیلف فنانس کے تحت داخلہ شیڈول جاری

ہماری ویب  |  Oct 31, 2014

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے میڈیا کوآرڈینیٹر ڈاکٹر سروپ بھاٹیہ کے اعلامیہ کے مطابق لمس یونیورسٹی جامشورو میں پری انٹری ٹیسٹ دینے والےطلباء و طالبات ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے داخلہ کے لئے سیلف فنانس کی تحت داخلہ لینے والے طلباء وطالبات اپنی درخواستیں 3نومبر سے 14نومبر 2014تک ڈائریکٹر ایڈمیشن کے آفس میں جمع کراسکتی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More