کامرس اور آرٹس ریگولرکی مارکس شیٹ

ہماری ویب  |  Sep 18, 2014

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس ریگولراور آرٹس ریگولر گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2014ء کی مارکس شیٹس تیار کردی گئی ہیں۔ کالجز کے نمائندے اپنے کالجز کے اتھارٹی لیٹرز کے ساتھ بروز جمعرات18ستمبر2ء سے انٹربورڈ آفس سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔جبکہ کامرس اور آرٹس پرائیویٹ امیدواروں کی مارکس شیٹس ان کے گھروں کے پتہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More