تعلیمی اعلان برائے 12/09/2014

ہماری ویب  |  Sep 12, 2014

جامعہ کراچی کے شعبہ عربی کے تحت جدیدعربی اور قرآنی عربی کے کورسز میں داخلے کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 19ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے ۔داخلہ فارم شعبے کے دفتر سے 100 روپے کے عوض حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں۔دونوں کورسز 80کلاسز کے دولیولز پر مشتمل چارماہ کے دورانیے پر محیط ہونگے، کلاسز سہ پہر تین بجے تا شام پانچ بجے اورشام چھ بجے تاآٹھ بجے تک ہوں گی، جبکہ فیس 5000روپے ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More