اوپن یونیورسٹی، سمسٹر خزاں کا امتحانی شیڈول

ہماری ویب  |  May 01, 2014

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس کراچی کے مطابق سمسٹر خزاں 2013ء میٹرک ایف اے اور بی اے کے امتحانی شیڈول کے مطابق 5مئی 2014ءسے شروع ہو رہے ہیں اگر طلبہ کو رول نمبر سلپ موصول نہ ہوئی ہو تو وہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.alou.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More