ایل ایل بی سال اول کے امتحانات

ہماری ویب  |  May 01, 2014

کندھ کوٹ سردار نورمحمد خان بجارانی لاء کالج میں سال اول کے امتحانات گورنمنٹ بوائزہائیرسیکنڈری اسکول میں شروع ہوگئے سال اول ،دوم اورسوم کے امتحانات مزید بیس روز تک جاری رہیں گے کالج کے ایڈمن آفیسر عبدالعلی بھلکانی نے امتحانی ہال کے انتظامات کیے کالج کے پرنسپل عبدالحکیم خان بجارانی نے کالج کا دورہ کیا اورانتظامات کا جائزہ لیا انہوں نے کہا کے مستقبل کی وکلاء اپنی تعلیم میں نکھارلائیں جیسے معاشرے کے مسائل عدالتوں کے ذریعے جلد سے جلد حل ہوسکیں کالج کی تیسری بیچ امتحانات دے رہی ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More