ایل ایل بی کے امتحانات آج سے ہونگے

ہماری ویب  |  Apr 30, 2014

ڈاکٹر سید آصف علی شاہ ناظم امتحانات شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے مطابق ایل ایل بی سال اول کے سالانہ امتحانات بدھ 30 اپریل سے تمام لاء کالجوں میں شروع ہو رہے ہیں۔ امتحانات صبح 9 سے 12 بجے دوپہر لئے جائیں گے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More