تعلیمی اعلانات برائے 14/04/2014

ہماری ویب  |  Apr 14, 2014

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے مطابق 4 اپریل کو ایل ایل بی سال آخر کا ملتوی ہونے والا پرچہ 14 اپریل کو ہو گا۔ ٭وفاقی اردو یونیورسٹی شعبہ کوالٹی انہاسمنٹ سیل کے تحت ’’سیلف اسسمنٹ رپورٹ کی مدد سے تعلیمی معیار کو بلند کیا جا سکتا ہے کے موضوع پر سیمینار 14 سے 19 اپریل کو دوپہر 2 سے شام 4 بجے تک ایم ایس سی بلاک میں اہتمام کیا جا رہا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More