پانچویں جماعت کے طلبہ کیلئے وظیفے کیلئے امتحانات کا شیڈول

ہماری ویب  |  Mar 08, 2014

ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم حب محمد رفیق بلوچ کے مطابق جماعت پنجم کے لئے وظیفے کے امتحان کا شیڈول جاری کردیا گیا لہٰذا تمام اساتذہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ جماعت پنجم کے طلبہ کے کوائف مع فیس 60 روپے 10 مارچ تک دفتر ڈی ڈی او تعلیم میں جمع کرائیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More