سچ ٹی وی | Jun 02, 2025
پی پی 52 ضمنی الیکشن کے دوران ووٹ بکس اور بیلٹ پیپرز چھیننے پر پی ٹی آئی کے 271 کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔
مقدمے میں 21 نامزد اور 250 نامعلوم افراد شامل ہیں، متن کے مطابق پولنگ اسٹیشن 63 پر عملے کو یرغمال بنانے کی کوشش کی گئی۔ جاری منصوبوں کی تکمیل کے لیے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی،احسن اقبال
مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال کی مدعیت میں درج کیا گیا،پولیس پارٹی پر حملہ، اہلکار زخمی، اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یاد رہے مسلم لیگ (ن) نے پی پی 52 سمبڑیال کا ضمنی الیکشن جیت لیا،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار دوسرے نمبر پر رہے ۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More