انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے نتائج

ہماری ویب  |  Mar 06, 2014

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق انٹرمیڈیٹ سائنس پری میڈیکل، سائنس پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے ضمنی امتحانات برائے سال 2013 ء کے نتائج کا اعلان بروز جمعہ 07 مارچ 2014 ء کو سہ پہر تین بجے کیا جارہا ہے۔ مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے۔
 

Click Here For Result

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More