تہران کے پاس معاہدہ کرنے کے لیے ’وقت محدود‘ ہے: صدر ٹرمپ کا ایران پر ایک اور حملے کا عندیہ

بی بی سی اردو  |  May 19, 2026

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان کسی معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید وقت کی ضرورت ہے۔ایران نے جرمنی کے چانسلر کے اس الزام کی تردید کی ہے جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ایران کا متحدہ عرب امارات کے ایک جوہری پلانٹ کے قریب ہونے والے حملے میں کردار تھا۔ ایران کے صوبے زنجان میں غداری کے الزام میں 52 افراد کے اثاثےضبط کر لیے گئے ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے ایک ڈاکٹر نے خبردار کیا ہے کہ کانگو میں ایبولا وائرس پہلے اندازے سے زیادہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس وبا سے اب تک کم از کم 131 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

تہران کے پاس معاہدہ کرنے کے لیے ’وقت محدود‘ ہے: صدر ٹرمپ کا ایران پر ایک اور حملے کا عندیہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More