سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اب ہم ایران پر کل طے شدہ حملہ نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  May 18, 2026

سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اب ہم ایران پر کل طے شدہ حملہ نہیں کریں گے، صدر ٹرمپایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ 'ایران یورینیم افزودگی کے اپنے حق پر نہ تو کسی قسم کی بات چیت کرے گا اور نہ ہی کوئی سمجھوتہ'امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ امریکی صدر نے پاکستان کے کہنے پر پراجیکٹ فریڈم روکاسعودی عرب انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اتوار کے روز عراقی فضائی حدود سے داخل ہونے والے تین ڈرونز کو تباہ کر دیا۔امریکہ نے 400 کلوگرام افزودہ یورینیم کی حوالگی سمیت ایران کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے پانچ شرائط پیش کر دیں: ایرانی میڈیا

سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اب ہم ایران پر کل طے شدہ حملہ نہیں کریں گے، صدر ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More