21 گھنٹے کی بات چیت کے بعد امریکی نائب صدر اسلام آباد سے روانہ: معاہدہ نہ ہونا امریکہ کے لیے اتنی بری خبر نہیں جتنی ایران کے لیے ہے، جے ڈی وینس

بی بی سی اردو  |  Apr 12, 2026

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان 16 گھنٹے طویل مذاکرات کے باوجود معاہدہ نہیں ہو سکا ہے اِن تاریخی براہ راست مذاکرات کے دوران تکنیکی ماہرین کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی اور تحریری مسودوں کا تبادلہ کیا گیاہم نے کافی لچک کا مظاہرہ کیا لیکن افسوس کہ کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی: جے ڈی وینسامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو نہ ہو ’مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا‘امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم ایرانی فوج کے بقول آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہے

21 گھنٹے کی بات چیت کے بعد امریکی نائب صدر اسلام آباد سے روانہ: معاہدہ نہ ہونا امریکہ کے لیے اتنی بری خبر نہیں جتنی ایران کے لیے ہے، جے ڈی وینس

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More