امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات رات گئے تک جاری، تحریری مسودوں کا تبادلہ

بی بی سی اردو  |  Apr 11, 2026

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات پاکستانی ثالثوں کی موجودگی میں رات گئے تک جاری ہیںامریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم ایرانی فوج کے بقول آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہےذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان آمنے سامنے سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں، یہ ایک تاریخی واقعہ ہے جس میں پاکستان نے ثالثی کی ہے۔ یہ 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد سے امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ ترین سطح کے آمنے سامنے مذاکرات ہیں۔مذاکرات کے پہلے دور میں دونوں فریقین نے سربراہان کی سطح پر بات چیت کی جبکہ دوسرے دور میں تکنیکی ماہرین نے تحریری مسودوں کا تبادلہ کیاامریکی اور ایرانی وفود کی پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی ہوئی ہیںامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا کو یہ کہنا پسند ہے کہ ایران جیت رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ بری طرح ہار رہا ہےایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد پوری قوت کے ساتھ ایرانی مفادات کا تحفظ کر رہا ہے

امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات رات گئے تک جاری، تحریری مسودوں کا تبادلہ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More