اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد سے بات چیت کے بعد جے ڈی وینس کی پریس کانفرنس کچھ دیر میں

بی بی سی اردو  |  Apr 11, 2026

اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات پاکستانی ثالثوں کی موجودگی میں رات گئے تک جاری رہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق بات چیت اتوار کو بھی چند گھنٹے تک جاری رہے گی کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والے براہ راست مذاکرات کے دوران تکنیکی ماہرین کی سطح پر بھی بات چیت ہوئی اور تحریری مسودوں کا تبادلہ کیا گیاامریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہو نہ ہو ’مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا‘امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ امریکہ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم ایرانی فوج کے بقول آبنائے ہرمز پر ایران کا کنٹرول برقرار ہےذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان آمنے سامنے سہ فریقی مذاکرات ہو رہے ہیں، یہ ایک تاریخی واقعہ ہے جس میں پاکستان نے ثالثی کی ہے۔ یہ 1979 میں اسلامی انقلاب کے بعد سے امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ ترین سطح کے آمنے سامنے مذاکرات ہیں

اسلام آباد مذاکرات: ایرانی وفد سے بات چیت کے بعد جے ڈی وینس کی پریس کانفرنس کچھ دیر میں

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More