ہماری ویب | Sep 08, 2025
گلشن اقبال 13 ڈی میں 2 سال قبل گٹر میں گرنے والے 6 سالہ ابیہان کا کچھ پتہ نہ چل سکا۔
ابییان کے والد عاطف کہتے ہیں کہ لمحے میں ہماری دنیا بدل گئی، واقعے کے کئی گھنٹے بعد ریسکیو ٹیم پہنچی لیکن انہیں یہ نہیں معلوم تھا کہ لائن کدھر جاتی ہے، چند گھنٹے کے بعد آپریشن بند کردیا گیا، ہم نے احتجاج کیا تو دوبارہ مشینیں لائی گئیں، سڑک کھودی گئی لیکن بیٹے کا پتہ نہیں چل سکا، ہمیں آج بھی اپنے بیٹے کا انتظار ہے، 2 سال سے کوشش میں ہوں کہ ذمہ داران کا تعین ہو اور انھیں سزا ملے۔ مزید جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More