کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1600 روپے کی کمی سے 3لاکھ 1ہزار 500روپے کی سطح پر آگئی۔
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی
دس گرام سونے کی قیمت 1372روپے گھٹ کر 2لاکھ 58ہزار 487روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کی کمی سے 2888ڈالر کی سطح پر آگئی۔