تبت میں شدید زلزلے سے کم از کم 95 ہلاک، چینی فضائیہ نے امدادی آپریشن شروع کر دیا

بی بی سی اردو  |  Jan 07, 2025

تبت میں زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 95 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔امریکہ میں برفانی طوفان کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے نتیجے میں اب تک چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکہ کی سات ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا کے وزیراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔شمالی کوریا نے ہائپر سونک وار ہیڈ سے لیس درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

تبت میں شدید زلزلے سے کم از کم 95 ہلاک، چینی فضائیہ نے امدادی آپریشن شروع کر دیا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More