ہماری ویب | Oct 11, 2024
معروف پاکستانی اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔
اداکار نے انسٹاگرام پر یہ افسوسناک خبر شیئر کرتے ہوئے والدہ کی مغفرت کی درخواست کی۔
View this post on Instagram A post shared by Aijaz aslam (@aijazzaslamofficial)
A post shared by Aijaz aslam (@aijazzaslamofficial)
اعجاز اسلم نے والدہ کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، "میری خوبصورت ماں یہ دنیا چھوڑ کر ایک اچھی جگہ چلی گئی۔ ان کا پیار، ان کی رحمدلی اور ان کی اچھی سوچ ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی"۔
ساتھ ہی انہوں نے مداحوں سے دعا کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ، "یہ ہمارے لیئے غم کا موقع ہے آپ لوگوں سے گزارش ہے میری والدہ کودعا میں یاد رکھیں، اللّٰہ انکی مغفرت فرمائے"۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More