ہماری ویب | Sep 20, 2024
اکثر وبیشتر سوشل میڈیا پر اداکاروں کے ہمشکل یا ان کی نقل کرنے والے لوگوں کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔
اور اب بالی ووڈ کے مشہور اداکار جان ابراہم کے ہم شکل نے سوشل میڈیا آ کر پر دھوم مچادی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق، الیاس کرسٹوفرڈیس نامی یہ غیر ملکی اداکار انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کر کے مداحوں کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
الیاس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی شکل اور اسٹائل بلکل بھارتی اداکار جان ابراہم سے ملتے جلتے ہیں، اور اسی لیئے انہیں 'عربی جان ابراہم' کا لقب دیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Ilias Christophoridis (@ilias.christophoridis)
A post shared by Ilias Christophoridis (@ilias.christophoridis)
وائرل ہونے والی ویڈیو میں الیاس نے جان ابراہم کی فلم ویلکم بیک کے ایک گانے پر لپ سنگ کی ہے اور ساتھ ہی بھارتی مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ، "یہ میرے بھارتی دوستوں کے لیئے ہے۔"۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More