جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں؟ مسٹری مین کے دلچسپ حقائق سامنے آگئے

ہماری ویب  |  Sep 02, 2024

حال ہی میں دلہن بننے والی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی نے بالآخر اپنے شوہر کے بارے میں بتا ہی دیا.

جویریہ نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر انسٹا اسٹوری میں انہیں اپنی محبت اور زندگی کہا اور ساتھ کک سالگرہ کی مبارک باد بھی پیش کی. جبکہ شوہر عدیل حیدر کو ٹیگ کیا.

جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کا نام عدیل حیدر ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے فوٹوگرافر ہیں جبکہ ان کا انسٹاگرام اور تھریڈز اکاؤنٹ پرائیویٹ ہے.

جبکہ جویریہ نے بھی پوسٹ کی گئی تصاویر میں شوہر کا چہرہ ابھی تک چھپایا ہوا ہے.

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More