مریم نور کے ہاں بیٹے کی پیدائش.. بچے کا کیا نام رکھا؟

ہماری ویب  |  Aug 23, 2024

"ہمارے باغیچے میں سب سے قیمتی اور خوبصورت پھول کِھل گیا ہے. میں نے اور میرے شوہر نے ایک بیٹے کو خوش آمدید کہا ہے"

یہ کہنا ہے اداکارہ مریم نور کا جن کے گھر حال ہی میں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے

مریم نور نے انسٹاگرام پر یہ خبر دیتے ہوئے اپنے بیٹے کا نام بھی بتایا. ان کا کہنا ہے کہ بیٹے کا نام نائل اسماعیل رکھا ہے۔

جبکہ مریم نور بیٹے کی جھلک دکھاتے ہوئے مزید لکھتی ہیں کہ میں اس خاص نعمت کے لیے اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے، ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More