پاکستان جیت گیا ۔۔ فخر زمان کی سنچری پر وریندر سہواگ نے کیا کہا؟

ہماری ویب  |  Nov 04, 2023

بھارت کے سابق بلے باز وریندر سہواگ نے فخر زمان کی بہترین سنچری کی تعریف کردی۔

سابق بھارتی بیٹر وریندر سہواگ نے بھی فخر زمان کی سنچری کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ فخر زمان نے کیا اننگز کھیلی ہے، پاکستان کے اب تک کے بہترین بیٹر ہیں، کن دماغوں نے انہیں ٹورنامنٹ میں بینچ پر رکھا، خدا جانے۔

وریندر سہواگ نے لکھا کہ پروٹین کی بھی کمی نہیں، جذبے کی بھی۔‘

خیال رہے ورلڈ کپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More