ایشیا کپ 2023 کے لیے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

ہماری ویب  |  Aug 28, 2023

ایشیاء کپ 2023 کا آغاز پاکستان میں دو روز بعد ہونے جا رہا ہے جس کے لیے سب سے پہلے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔

افغانستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے لاہور پہنچی جہاں افغان کھلاڑیوں کو سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔

ایشیا کپ کا پہلا گروپ اسٹیج میچ پاکستان اور نیپال کے درمیان 30 اگست کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کے لیے پاکستان پہنچنے والی ٹیموں کو صدارتی پروٹوکول دیا جارہا ہے۔

مزید خبریں

تازہ ترین خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More