کولمبو ٹیسٹ: بارش کی وجہ سے کھیل روک دیا گیا، پاکستان نے کتنے رنز بنا لیے؟

ہماری ویب  |  Jul 25, 2023

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں بارش شروع ہو گئی، جس کے باعث کھیل روک دیا گیا۔

بارش شروع ہونے سے پہلے پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنا لیے اور میزبان ٹیم پر 12 رنز کی برتری حاصل کر لی۔

عبداللّٰہ شفیق نے 74 اور کپتان بابر اعظم نے 8 رنز کے ساتھ دوسرے دن کے کھیل کا آغاز کیا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More