بیٹے کی پہلی سالگرہ ہے ۔۔ سمندر کنارے کیک کاٹتے عائشہ خان کے بیٹے کی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر دیکھئے

ہماری ویب  |  May 23, 2023

عرصے تک ٹیلیویژن اور ماڈلنگ کی دنیا میں راج کرنے والی عائشہ خان اگرچہ شادی سے پہلے ہی اسکرین کو خیرباد کہہ چکی تھیں لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے آج بھی وہ مداحوں کی نظروں میں رہتی ہیں۔

عائشہ خان نے حال ہی میں اپنے بیٹے کی پہلی سالگرہ منائی جس کی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شئیر کی۔ آپ بھی دیکھیں

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عائشہ اپنے شوہر میجر عقبیٰ ملک اور دونوں بچوں ماہ نور اور نائل کے ساتھ ساحل سمندر پر موجود ہیں۔

عائشہ کی صاحبزادی ماہ نور بڑی ہیں جبکہ نائل ابھی ایک سال کے ہوئے ہیں۔ نائل کی سالگرہ کے لئے مزیدار چاکلیٹ کیک کاٹا گیا۔ جس کی تصویر بھی عائشہ نے شئیر کی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More