ہماری ویب | May 12, 2023
بھارتی اداکارہ گوہر خان کے ہاں شادی کے 2 سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ جس کا اعلان انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرکے کیا، اداکارہ نے لکھا کہ لڑکا ہوا ہے۔ ہماری خوشی آپ سب کو سلام کہتی ہے، ان سب لوگوں کا شکریہ جنہوں نے بیٹے کے لیے دعائیں کیں۔
گوہر نے یہ بھی کہا کہ 10 مئی 2023 کو بیٹے کی پیدائش ہوئی، اولاد دنیا میں آئی تو خوشی کا احساس ہوا، ہمارا بیٹا محبت اور دعا دینے پر آپ سب کا شکرگزار ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)
A post shared by Gauahar Khan (@gauaharkhan)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More