ایک بیٹا اور 10 بیٹیوں کی ایک ساتھ پیدائش ۔۔ خاتون کے ہاں اتنے بچے کیسے پیدا ہوئے؟ معجزہ دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران

ہماری ویب  |  Apr 15, 2023

ایک ساتھ جڑواں بچے ہونا عام بات ہے، 3 بچے یا 5 تو بھی قابلِ قبول سمجھا جاتا ہے لیکن ایک ساتھ 11 بچے پیدا ہونا حیران کُن بات ہے۔ کیونکہ میڈیکل سائنس بھی اس معجزے کو دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے۔ بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 11 بچوں کی پیدائش ہوئی جن کو ہم عمر سمجھا رہا ہے لیکن وہ کچھ ماہ کے وقفے سے پیدا ہوئے ہیں۔

خاتون کے ہاں 10 بیٹیاں اور 1 بیٹے کی پیدائش ہوئی تو ڈاکٹروں نے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی لیکن اس پر عالمی ریکارڈ ادارے کی جانب سے بھی اعتراضات ہوئے اور ڈاکٹروں نے بھی حیرانی کا اظہار کیا لیکن تحقیق کے بعد معلوم ہوا کہ ان بچوں میں سے کچھ پری میچور یعنی قبل از وقت پیدا ہوئے جبکہ دیگر ایک ساتھ پیدا ہوئے۔ اس پر یقین کرنا البتہ مشکل کام ہے لیکن یہ کسی معجزے سے کم نہیں۔

ڈاکٹروں کی ٹیم کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ماضی میں بھی خواتین کے ہاں کثیر تعداد میں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور وہ زندہ بھی رہے ہیں، لیکن ایسا خیال کرنا کہ ہر دوسری عورت کے ہاں اس طرح کثیر الا تعداد پیدائش ہوسکتی ہے تو یہ ممکن نہیں ہے۔ ایسے کیسز میں بچوں کی اموات کی شرح آج بھی پہلے کے مقابلے زیادہ ہی ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More