بچے ساتھ نہ تھے تو بڑھاپے میں بھی کام کیا کیونکہ ۔۔ لیجنڈری اداکار طارق جمیل پراچہ کی آخری خواہش کیا تھی، ان کا اچانک انتقال کیسے ہوا؟ دیکھیں

ہماری ویب  |  Apr 10, 2023

اس دنیا سے جانا سب نے ہے لیکن جب کوئی اپنا جاتا ہے تو انسان ہل جاتا ہے اور پھر جب باپ کا سایہ انسان کے سر پر سے اٹھ جائے تو زندگی میں ویرانی آ جاتی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکو شوبز انڈسٹری کی مشہور شخصیت طارق جمیل پراچہ کے زندگی کے آخری لمحات اور ان کی اہلیہ کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں۔

طارق جمیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی میں بطور سیٹ ڈیزائنر کیا مگر آہستہ آہستہ انہوں نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھ دیا اور پھر پیچھے موڑ کے نہ دیکھا یہی وجہ ہے کہ یہ جس ڈرامے میں ہوتے وہ کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوتا۔ لیکن کیا آپکو معلوم ہے کہ ان کی کتنی بیویاں تھیں اور ان کے بچے کہاں ہیں؟

ویسے تو ان کی نجی زندگی کے بارے میں کسی کو کچھ زیادہ معلوم نہیں لیکن ان کی اہلیہ کے بارے میں یہ بات مشہور ہے کہ وہ انتہائی سادہ اور پڑھی لکھی خاتون ہیں مگر ان کا اداکاری کے ساتھ دور دور تک کوئی رشتہ نہیں۔

یعنی کہ وہ ڈراموں میں کام نہیں کرتیں اور جہاں تک ان کے بچوں کی بات ہے تو وہ بیرون ملک مقیم ہیں جہاں سے انہوں نے اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور اب وہاں ہی اچھی زندگی گزار رہے ہیں۔

بہرحال طارق جمیل پراچہ کا کراچی میں رہنا پسند کرتے تھے کیونکہ زیادہ تر ڈرامہ انڈسٹری یہاں ہی واقع ہے البتہ یہ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اپنی لاڈلی اولاد کے ساتھ ہی زندگی کے آخری ایام گزارے۔ دیگر مریضوں کی طرح ان کی بھی یہی خواہش تھی کہ یہ جلد از جلد ٹھیک ہو جائیں۔

یاد رہے کہ ناہوں نے اردو ادب میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور زندگی کا پہلا ڈرامے میں مطور پروڈیوسر کام کیا جوکہ سوپر ڈوپر ہٹ رہا جس کا نام آنچ تھا۔ ان کے آجکل کے مشہورڈراموں میں دل مومن، سات پردوں میں،اڑان،محبت چھوڑ دی سر فہرست ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More