فرمانبردار اولاد پر اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔۔ نئے اداکار حمزہ سہیل کے والد کون سی مشہور شخصیت ہیں؟ اداکار سے متعلق دلچسپ معلومات

ہماری ویب  |  Apr 09, 2023

ویسے تو سوشل میڈیا پر ایسے کئی اداکار ہیں، جو کہ اب کافی وائرل ہو گئے ہیں، لیکن نئے اداکار ناظرین کی توجہ خوب سمیٹ رہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

ان دنوں سوشل میڈیا پر ہم ٹی وی کے ڈرامے فیری ٹیل کے اداکار حمزہ سہیل سب کی توجہ حاصل کر رہے ہیں، حال ہی میں نظر آنے والے اداکار نے سب کو حیران ضرور کر دیا ہے۔

دلچسپ ڈرامے میں لیڈ رول ادا کرنے والے حمزہ اگرچہ ان کے والد بھی مشہور اداکار ہیں، تاہم اس سب میں وہ خود بھی اپنی پہچان بناتے جا رہے ہیں۔

تھیٹر اداکار، کامیڈی کی جان سمجھے جانے والے اداکار سہیل عزیز کے بیٹے حمزہ عزیز نے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اداکاری کے میدان میں اینٹری دے دی ہے، جبکہ رقیب ڈرامے میں بھی بے مثال اداکارہ کی ہے۔

عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اداکار کے بچے کے لیے ہر چیز پلیٹ میں رکھ کر دی جاتی ہے تاہم سہیل احمد نے اس حوالے سے بیٹے کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں زیادہ اہمیت دی۔

دوسری جانب حمزہ کی والدہ پڑھائی کو لے کر کافی سنجیدہ رہتیں، چونکہ حمزہ کو بچپن ہی سے اداکاری میں دلچسپی رہی ہے یہی وجہ تھی اسکول میں ہونے والے پروگرام میں بھی شرکت کرتا، جس سے والدین کی نظروں میں بھی بیٹا کافی مثبت طور پر آ رہا تھا۔

بیرون ملک سے پڑھائی مکمل کرنے والے حمزہ نے والد کے ساتھ ایک ایسا وقت بتایا ہے کہ والد کے غصے اور سختی میں بھی بیٹے کو اپنے لیے نصیحت دکھائی دیتی ہے، یہی وجہ ہے کہ حمزہ والد کی ہر بات کو مانتے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More