ان کا چہرہ بدل گیا اور آنکھیں کمزور ہو گئیں ۔۔ انوکھے بالوں والی یہ 2 مشہور خواتین کون ہیں جنہیں ہر بڑا، چھوٹا پسند کرتا ہے؟ پرانی تصاویر

ہماری ویب  |  Mar 28, 2023

دنیا میں کوئی بھی انسان ہو وہ اپنی جوانی کے قصے یاد کرتے ہوئے ایک بار پھر جوان ہو جاتا۔

وہ سوچتا ہے کہ کیسے پیسے کمانے کی فکر نہ ہوتی تھی، والد سے جیب خرچ لیتے اور کھانے پینے میں اڑا دیتے۔ تو دیکھتے ہیں کہ جن شخصیات سے ہم آپکو ملوانے جا رہے ہیں انہیں آپ پہچان پاتے ہیں یا نہیں۔

گھنگرالے بالوں والی لڑکی:

یہاں ہم سب سے پہلے بات کرتے ہیں خوبصورت مسکراہٹ اور گھنگرالے بالوں والی اس لڑکی کی۔ جس نے کام تو پی ٹی وی سے شروع کیا مگر آج تک انہیں کوئی نہیں بھولا۔ دکھنے میں تو یہ عام سے گھرانے کی لڑکی معلوم ہوتی ہیں۔

مگر ایسا نہیں کیونکہ یہ پاکستان کی مشہور اداکارہ ہیں جو اپنی جوانی سے لیکر ابھی تک زیادہ فیشن نہیں کرتیں سادہ رہنا پسند کرتی ہیں۔

انکا نام درخشاں طاہر ہے۔ انہوں نے دل برباد، سبز پری لال کبوتر اور بھابھی سنمبھال چابی سر فہرست ہیں۔

گانا گاتے ہوئے لڑکی:

سندھی لباس پہنے اس معصوم لڑکی کی آواز کے دیوانے آج تک پائے جاتے ہیں یہ کوئی اور نہیں بلکہ شہنیلا قریشی ہیں جوکہ بچپن سے سندھی آواز میں گیت گاتی ہیں۔

انہوں نے کراچی پی ٹی وی سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More