میں بچپن کی محبت سے بے وفائی نہیں کروں گا ۔۔ 2 بچوں کے باپ سنیل کو جب ایشوریا پسند آ گئی تو انہوں نے اپنی کس خواہش کو مار کر مسلمان بیوی کا دل جیت لیا؟ ویڈیو

ہماری ویب  |  Mar 15, 2023

یہ شہرت کی بلندیوں پر تھے لیکن پھر بھی بیوی کا ساتھ نہ چھوڑا۔ جی ہاں آپ نے صحیح سنا ہے سنیل شیٹی جوکہ ماضی کی مشہور اداکاراؤں کو اچھے لگتے تھے پر یہ کسی کی طرف نہ دیکھتے تھے لیکن انسان ہے آخر بھٹک ہی جاتا ہے۔

تو ہوا کچھ یوں کہ سنیل شیٹی اور ایشوریا رائے کبھی ایک ساتھ فلموں میں نظر تو نہ آئے مگر ان کے درمیان محبت ضرور پائی جاتی تھی۔ یہ دونوں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران ملے مگر کسی مسئلے کی وجہ سے یہ فلم ریلیز نہ ہوئی لیکن دوستی کے بعد ان دونوں میں نزدیکیاں بڑھتی گئیں۔ پھر ایک دن تو ایسا ہوا کہ ایشوریا نے شادی کی ہی آفر سنیل کو کر ڈالی۔

جسے پہلے تو خوشی خوشی سنیل نے قبول کیا مگر اسی وقت ان کے ذہن میں خیال آیا کہ وہ تو شادی شدہ ہیں اور ان کی اہلیہ ان کی بچپن کی محبت ہیں تو انہوں نے ایشوریا سے دوری بنانا شروع کر دی، پھر ان کی راہیں جدا ہو گئیں مگر ایک انٹرویو کے دوران ایشوریا کو یہ بولتے ہوئے سنا گیا تھا کہ وہ سنیل کو بہت پسند کرتی ہیں۔

اس کے علاوہ یہ کہ سنیل کے ساتھ یہ کوئی پہلی مرتبہ نہ تھا کہ ان پر کسی نے ڈورے ناہ ڈالے ہوں، ایسا ہی تب ہوا جب 1997 میں آنے والی فلم بھائی کے دران ان کی ملاقات سنالی سے ہوئی اور یہ دونوں تو ایک دوسرے سے شادی کرنے والے تھے کہ سنیل نے مسلمان بیوی کی خاطر اپنی یہ خواہش مار دی۔

اور پھر ایک انٹرویو میں یہ تک کہہ ڈالا کہ میں سنالی باندرے سے شادی کر لیتا اگر کنوارہ ہوتا تو کیونکہ وہ بہت اچھی ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More