آج کے اس دور میں زیادہ تر لوگ سمجھدار اور تیز دماغ والے ہیں مگر پھر بھی کئی مرتبہ آنکھوں دیکھی باتوں پر یقین کر جاتے ہیں۔
یہی بات ہے کہ آج ہم آپکے سامنے وہ نایاب تصاویر لے کر پیش ہوئے ہیں جنہیں سمجھ پانا آپ کیلئے مشکل ہو جائے گا مگر اس تصویر کی حقیقت آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتی ہے آئیے جانتے ہیں۔
سڑک پر موجود یہ چیز کیا ہے؟
پہلی نظر پڑتے ہی ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے یہ کوئی چھوٹا سا پتھر ہے مگر ایسا ہے نہیں کیونکہ اسی تصویر کو 5 منٹ غور سے دیکھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی پتھر نہیں بلکہ ایک جانور ہے۔
مگر سڑک پر اس حالت میں پڑے رہنے سے انسان کو شک ہوتا ہے کہ کیا یہ زندہ بھی ہے یا نہیں ۔ آپ لوگوں کیلئے یہ اچھی بات ہے کہ آپ میں تحقیقی کرنے کا فن پایا جاتا ہے مگر اس کی حقیقت جاننے میں آپ بھی فیل ہو گئے ہیں۔
اور اب بتاتے ہیں کہ یہ اصل میں ہے کیا، یہ ایک مینڈک ہے جو کسی فنکار نے اپنے ہاتھوں کے کمال سے سڑک پر مختلف رنگوں سے بنایا ہے اور سر کے طور پر پتھر کا استعمال کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ جو لوگ اسے پہلی نظر میں پہچان گئے ہیں ان کیلئے خوشخبری ہے کہ اس چالاک دنیا میں انہیں کوئی بھی بے وقوف نہیں بنا سکتا کیونکہ وہ آنکھوں دیکھی بات پر یقین نہیں کرتے۔
قالین کی آنکھیں :
اس تصویر کو تو دیکھتے کے ساتھ ہی انسان کو خوف محسوس ہونے لگتا ہے کہ آخر یہ ہے کیا مگر کچھ ہی دیر بعد احساس ہوتا ہے کہ یہ ہے تو قالین اور قالین کے ڈیزائن کا کسی نے چہرے پر ماسک پہن رکھا ہے۔
درخت کی بھی ناک، کان، آنکھیں ہیں:
اس عجیب و غریب تصویر کو دیکھ کر احساس ہوتا ہے کہ جیسے ہم انسان وں کو یہ پیغام دے رہی ہوں کہ میں جس نے تمہیں سایہ فراہم کیا، میٹھے پھل دیے اور تم نے مجھ کو ہی کاٹنے کا سوچ رہے ہوں۔
بچے کے روپ کا دریا :
یاد رہے کہ یہ کوئی بچے کی چکل کا دریا نہیں بلکہ اللہ پاک کی قدرت ہے کہ دریا کے اردگرد جنگل ہے اور جنگل اس طرح وقت کے ساتھ ساتھ بڑھا ہے کہ اب یوں لگ رہے کہ کوئی پیارا سا نومولود بچہ ہو۔
انسانی شکل کا سیب:
کہا جاتا ہے کہ دن میں اگر ایک سیب کھا لیا جائے تو تمام بیمارویں سے دور رہا جاتا ہے لیکن یہاں اس تصویر کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ سیب خود بھی بیمار ہے جس کی وجہ سے یوں چہرہ بنائے ہوئے ہے۔