ہماری ویب | Sep 07, 2021
علیزے شاہ نے اپنے بالوں کی جب سے کٹنگ کروائی ہے آئے دن کوئی نہ کوئی ان کا مزاق اڑاتا دکھائی دیتا ہے اور پھر اب تو انہوں نے بالوں میں گولڈن رنگ بھی کروالیا ہے جس کی وجہ سے یہ بالکل بھی پرفیکٹ دکھائی نہیں دیتی ہیں۔ علیزے کی مشابہت اب لوگ ناصر خان جان میں ملانے لگے ہیں اور انسٹاگرام پر لوگ کمنٹس کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں کہ علیزے تو ناصر کی جڑواں بہن لگ رہی ہیں جس پر خود ناصر خان جان نے بھی کمنٹ کیا ہے کہ سیلیبریٹ میں تو ایسے سٹائل کاپی کر لیا جاتا ہے جس پر لوگوں نے علیزے کو مذید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by WOW 360 (@wow360pk)
A post shared by WOW 360 (@wow360pk)
کسی نے کہا کہ یہ گرگٹ کی طرح رنگ بدلتی ہے تو کسی نے کہا کہ یہ سمجھ سے باہر ہے تو کوئی کہہ رہا ہے کہ بال کٹوانا جرم ہے کیا؟ ایک صارف نے تو یہ بھی کہا کہ ہم لوگ خود اپنے فنکاروں کا مزاق اڑاتے ہیں تو کسی نے کہا کہ جب عزت اور ذلت دینے والا ذلت دینے لگے تو ناصر جان جیسے لوگ بھی منہ نہیں لگاتے۔
View this post on Instagram A post shared by Pakistani Celebrities 🇵🇰 (@pakistani__celebrities)
A post shared by Pakistani Celebrities 🇵🇰 (@pakistani__celebrities)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More