گھر چھوٹا ہو یا بڑا ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے گھر کو جنت بنا کر رکھے تاکہ اگر کوئی بھی مہمان اُس کے گھر میں داخل ہو تو اسے اچھا اور پرسکون ماحول محسوس ہو۔
عام لوگوں کی طرح شوبز سیلیبرٹیز کے گھر بھی بے حد خوبصورت ہوتے ہیں اور وہ بھی اپنےگھر کی دیکھ بھال اور چیزوں کی سجاوٹ کرنے میں مشغول دکھائی دیتے ہیں۔ اور یہ بھی سب جانتے ہیں کہ شوبز سیلیبرٹیز کے گھر عالیشان ہونے کے ساتھ کافی مہنگے بھی ہوتے ہیں۔
آج ہم جس مشہور شخصیت کے گھر کی تصاویر آپ کو دکھانے جا رہے ہیں وہ آئے روز خبروں کا حصہ بنی رہتی ہیں۔ ان کا نام نادیہ حسین ہے جو اداکارہ، ماڈؒل اور ایک فیشن ڈیزائنر ہیں۔
تو چلیئے دیکھتے ہیں نادیہ حسین کے گھر کی چند خوبصورت اور اندیکھی تصاویر۔