3 اداکاراؤں کی طبعیت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل، دعاؤں کی اپیل کر دی گئی

ہماری ویب  |  Sep 04, 2021

ہزاروں دلوں پر5 راج کرنے والی پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری 3 پاکستانی اداکاراؤں کی طبعیت اچانک خراب ہو گئی، ائیے جانتے ہیں وہ اداکارائیں کون ہیں اور اس وقت وہ کس حال میں ہیں؟

مایا علی:

ماور اداکارہ مایا علی کی طبعیت پھر سے خراب ہو گئی ہے انکی انسٹآگرام کی ایک پوسٹ پر انکے ایک مداح نے سوال کیا کہ مجھے معلوم وہا ہے کہ آپکی طبعیت ناساز ہے ، تو اب آپ کی طبعیت کیسی ہے؟ جس کے جواب میں مایا علی نے ہی جواب دیا کہ جی ہاں بلکل طبعیت خراب ہے اور آپکی دعاؤں کی ضرورت ہے ۔یاد رہے کہ اسی سال مئی کے ماہ میں مایا علی کی خراب طبعیت کے حوالے سے ایک تصویر سامنے آئی تھی جس میں وہ اسپتال میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی تھیں۔

یشمہ گل:

نہت ہی مخوبصوری ارو معصوم چہرے کی مالک یشمہ گل کی طبعیت بھی ان دنوں کچھ زیادی ٹھیک نہیں ہے ، اسی حوالے سے انہیں پچھلے کچھ دنوں سے لگاتار اسپتال کے چکر لگانے پڑ رہے ہیں ۔اپنی بگتی طبعیت کو دیکھتے ہوئے انہوں نے اپنے مداحؤں سے دعاؤں کی درخواست کر ڈالی ہے۔لیکن واضح رہے کہ اداکارہ کو کیا مرض لاحق اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہو سکا۔

سونیا حسن:

اگر یہ کہا جائے تو برا نہ ہوگا کہ پاکستانی ڈارمہ انڈسٹری کی عصوم چہرے والی اداکارؤں کے ستارے گردش میں ہیں کیونکہ سونیا حسن کو بھی گزشتہ دنوں اسپتال کے چکر لگاتے دیکھا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ان تینوں اداکاراؤں کو کیا بیماری ہے اس کے بارے میں اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More