ہماری ویب | Sep 04, 2021
ڈرامہ سیریل اداری جو اپنے وقت کا سب سے زیادہ مشہور ہونے والا ڈرامہ تھا اس میں ہر کردار اور کہانی کو خوب سراہا گیا تھا اور بالکل اسی طرح اس میں میں نظر آنے والی چائلڈ سٹار زیبو کو بھی سب سے زیادہ پسند کیا گیا ہے جس کے بعد اس بچی نے کئی ڈراموں میں اپنی اداکارہ کے جوہر دکھائے۔
View this post on Instagram A post shared by Arshea Akbar (@btwitsarshi_)
A post shared by Arshea Akbar (@btwitsarshi_)
ڈرامہ اڈاری کی زیبو جس کا اصل نام اریشہ احسن ہے۔ انہوں نے بہت چھوٹی عمر سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔ اڈاری کے بعد انہوں نے ڈرامہ سیریل حیوان اور پھر ان گھسی پٹی محبت میں بھی کام کیا اور ناظرین کے خوب دل جیتے۔
آج اریشہ اپنے بچپن سے بالکل مختلف ہوگئی ہیں ان کو دیکھ کر کوئی پہچان ہی نہیں سکتا کہ یہ اتنی بدل گئی ہیں۔
پہلے یہ سادہ انداز میں بغیر میک اپ کے نظر آتی تھیں لیکن اب یہ میک اپ سے بھی بالکل مختلف لگتی ہیں۔
یہ نہ صرف اداکاری کر رہی ہیں بلکہ اب ماڈل شوٹس اور برائیڈل شوٹس بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں۔
انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کئی تصاویر اپنے ماڈل شوٹس کی شیئر کر رکھی ہیں۔ جس میں ان کے چاہنے والوں نے خوب سراہا۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More