کروڑوں کا گھر اور شاندار چیزیں ۔۔ دیکھیے ندا یاسر کے گھر کی اندیکھی تصاویر جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھیں ہوں گی

ہماری ویب  |  Sep 03, 2021

پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مقبول اداکارہ وار میزبان ندا یاسر اپنے پروگراموں میں کئی مہمانوں کو دعوت مدوع کرتی ہیں یا پھر خود مہمان بن کر مختلف سیلیبرٹیز کے گھر جاتی ہیں۔

لیکن ندا یاسر کے مداحوں نے کبھی ان کا گھر نہیں دیکھا ہوگا۔ آج ہم آپ کو ندا یاسر اور یاسر نواز کا گھر دکھانے جارہے ہیں جو ان کے مداحوں کو بے حد پسند آئے گا۔

میزبان و اداکار ندا یاسر اور ان کے شوہر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز شہر کراچی میں رہتے ہیں۔ ان کے خوبصورت گھر کے مناظر ملاحظہ کیجیے۔

ندا یاسر اپنے بیٹے کے ساتھ گھر کی بالکونی میں بارش انجوائے کرتے ہوئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More