الحمداللہ ہم شادی کر رہے ہیں ۔۔ اداکارہ منال اور احسن محسن اکرام کی شادی کس دن ہوگی؟

ہماری ویب  |  Aug 28, 2021

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر احسن خان کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ : " الحمداللہ ہم شادی کر رہے ہیں میں اپنی آخری سانس تک منال سے محبت کرتا رہوں گا۔ " کارڈ کے مطابق ان کی شادی اگلے ماہ کی دس تاریخ یعنی ستمبر کی دس تاریخ کو ہوگی ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More