اس سال کون سی اداکارہ نے لوگوں کے دل جیتے؟ لکس اسٹائل ایوارڈ 2021 کی نامزدگیوں کا اعلان ہوگیا

ہماری ویب  |  Aug 27, 2021

ہر سال کی طرح اس سال بھی شوبز میلہ یعنی لکس سٹائل ایوارڈ سجنے کے لئے تیار ہیں اور اب ایوارڈ کی نامزدگیاں بھی کردی گئی ہیں۔ چونکہ اس سال ایک کے بعد بلاک بسٹر ڈرامے دیکھنے میں آئے ہیں جو لاجواب ہیں اور کچھ ڈرامے گزشتہ سال سے بھی لئے گئے ہیں۔

منتخب ہونے والی کیٹیگریز اور اداکار یہ ہیں: ٹیلی ویژن: بیسٹ ٹی وی ڈائریکٹر فاروق رند- پیار کےصدقے حسیب حسن - االف سیفی حسن - عہدِ وفا سراج الحق ا- راز الفت ذیشان احمد- دیوانگی بیسٹ ٹی وی رائٹر فرحت اشتیاق - یہ دل میرا مہا ملک - رازِالفت عہدِ وفا - مصطفی آفریدی عمیرہ احمد- الف زنجابیل عاصم شاہ - پیار کے صدقے بہترین خاتون اداکارہ : حرا مانی - کشف ماورا حسین - ثبات سجل علی- الف عروہ حسین - مُشک یمنیٰ زیدی - پیار کے صدقے بہترین خاتون اداکارہ ( ناظرین کا انتخاب) عائزہ خان - مہرپوش حبا بخاری - دیوانگی ماورا حسین- ثبات فطرت - صبور علی سجل علی- الف یمنیٰ زیدی - پیار کے صدقے یمنیٰ زیدی - رازِالفت بہترین مرد اداکار (نقاد) احد رضا- عہدِ وفا احد رضا میر - یہ دل میرا بلال عباس - پیار کے صدقے فیصل قریشی - مقدر حمزہ علی عباسی- الف بہترین مرد اداکار (ناظرین کا انتخاب) احد رضا میر - یہ دل میرا احد رضا- عہدِ وفا بلال عباس - پیار کے صدقے فیصل قریشی - مقدر دانش تیمو ر - دیوانگی حمزہ علی عباسی- الف عمران اشرف - کہیں دیپ جلے میوزک بیسٹ سانگ آف دی ایئر آئی رے- ہانیہ اسلم حیدریم - گل محمد اور خرم اقبال لائٹن اپ - ساجد اور ذیشان میں یہ جانون نا- عباس علی خان تزن تیہار - بلوچ ٹوئنز تیری تصویر - بیان بیسٹ سنگر آف دی ایئر میں یہ جانون نا- عباس علی خان تزن تیہار - بلوچ ٹوئنز دل بہلتا ہے کہاں - خرم اقبال سکل بن - میشا شفیع ٹوڈی - محمداعزاز سرخوب کے ساول - ذیشان علی فیشن ماڈل آف دی ایئر (خاتون) فہمین انصاری مہا طاہرانی مُشک کلیم نمرہ جیکب رباب علی ماڈل آف دی ایئر (مرد) ایمل خان حسنین لہری منسف علی خان سچل افضل شہزاد نور اچیومینٹ ان فیشن ڈیزائن (برائیڈل کٹور) ایلان فہد حسین حسین ریہر ثنا سفیناز شہلا چتور اچیومینٹ ان فیشن ڈیزائن (لگژری پریٹ) ایلان حسین ریہر میشا لاکھانی ندا جاور ثانیہ مسقطیہ اچیومینٹ ان فیشن ڈیزائن(پریٹ) جینریشن کھاڈی ثانیہ مسقطیہ زاہا بائی خدیجہ شاہ زاراشاہجہان بیسٹ مینز ویئر ڈیزائنر دیپک اینڈ فہد عمران راجپوت اسماعیل فرید جہانزیب قمر ری پبلک بائی عمر فاروق بیسٹ فیشن فوٹوگرافر علی حسن MHM اسٹوڈیو نتاشا زبیر نجم محمود شہباز شازی بیسٹ ہیئراینڈ میک اپ آرٹسٹ فاطمہ نصیر قاسم لیاقت صائمہ بریگ فرڈ شعیب خان سنیل نواب بیسٹ ایمرجنگ ٹیلنٹ ان فیشن علینہ نقوی - فیشن فوٹوگرافر راستہ - آر ٹی ڈبلیو پریٹ برانڈ سارہ ذوالفقار - خاتون ماڈل ٹرینیٹ لوکاس - خاتون ماڈل زین کامران - فیشن فوٹوگرافر

یہ وہ خوش نصیب ہیں جن کو لکس سٹائل ایوارڈ کی جانب سے بیسٹ ایکٹر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

آپ کا دل کس اداکارہ نے جیتا ہمیں ہماری ویب کے فیس بک پیج پر لازمی بتائیے گا

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More