ہماری ویب | Aug 26, 2021
بھائی بہن اور والدین ہر انسان کی اولین ترجیح ہوتے ہیں اور سب جو اپنے والدین سے بہت محبت ہوتی ہے۔ اس محبت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے جبکہ رشتوں میں دوری ہو جائے یا پھر آپ کا ان سے ملنا مشکل ہو جائے۔ اسی کیفیت سے اداکارہ ماورا حسین گزر رہی ہیں۔
اداکارہ نے کل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ: " کتنے غم کی بات ہے کہ میں اپنی امی سے اس کورونا کی وجہ سے پچھلے دو سال سے نہیں ملی ہوں۔ مجھے بہت یاد آتی ہیں میری امی بھی اور بھائی بھی۔ آپ آسٹریلیا میں ہیں اور میں یہاں ہوں، آپ سے دور رہنا کیسے آسان ہے۔ بھائی کے ساتھ گزرا ہوا وہ بچپن اور باتیں یاد آتی ہیں۔ "
View this post on Instagram A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)
A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More