ہماری ویب | Aug 25, 2021
شوبز اداکار بھی اپنے خاندان والوں کو ایک اچھا مقام دلوانے اور ان کو بھی لوگوں میں مقبول کروانے کے لئے شوبز میں لے کر آتے ہیں، اس کی کئی مثالیں پاکستانی و بھارتی میڈیا انڈسٹری میں بھری پڑی ہیں۔ آپ بھی دیکھیئے ہماری ویب کے اس فیچرڈ آرٹیکل میں کہ وہ کون سے اداکار ہیں جن کے خاندان بھی میڈیا میں ہیں۔
پاکستانی مشہور اداکارہ جو ایک عرصے سے میڈیا میں ہیں اور اداکاری کے ساتھ گائیکی اور کامیڈی بھی کرتی دکھائی دیتی ہیں، ان کا نام بشرٰی انصاری ہے اور ان کے خاندان میں زیادہ تر لوگ شوبز سے تعلق رکھتے ہیں، ان کی والدہ، والد، بہنیں، بھانجیاں یہاں تک کہ ان کے دوسرے شوہر اور بھانجی کے شوہر بھی میڈیا سے تعلق رکھتے ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)
A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra)
اداکار جاوید شیخ جن کو صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ بھارتی میڈیا میں بھی بہت عزت و شہرت ملی۔ ان کے بیٹے، بیٹی، بیوی اور بہو بھی میڈیا انڈسٹری کا حصہ ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by momal_shahzad (@momal_shahzad_22)
A post shared by momal_shahzad (@momal_shahzad_22)
اداکارہ ندا یاسر کے والدین، ان کے شوہر، دیور سب ہی میڈیا سے تعلق رکھتے ہیں، کوئی اداکار ہے تو کوئی ہدایتکار۔ لیکن اب ان کے شوہر نے ہدایتکاری کو خیرآباد کہہ دیا۔
View this post on Instagram A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)
A post shared by Nida Yasir (@itsnidayasir.official)
بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کا تو سارا ہی خاندان میڈیا میں ہے اور سب ہی فلموں میں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ والدہ، والد، بہن، شوہر، سوتیلے بچے یہاں تک کہ اب تو ان کا بیٹا تیمور بھی اشتہارات میں آنے لگا ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
A post shared by Kareena Kapoor Khan (@kareenakapoorkhan)
بھارتی اداکارہ ہیما مالینی ان کے شوہر دھرمندر اور بیٹا، بیٹی سب ہی اداکار ہیں اور بہت مقبول بھی ہیں۔
View this post on Instagram A post shared by Dream Girl Hema Malini (@dreamgirlhemamalini)
A post shared by Dream Girl Hema Malini (@dreamgirlhemamalini)
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More