ہم نے خود کو بدلنے کے لئے بہت محنت کی ۔۔ رات و رات وائرل ہونے والی 5 مشہور لڑکیاں پہلے کیسی دکھتی تھیں؟

ہماری ویب  |  Aug 13, 2021

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے میں بالکل دیر نہیں لگتی، بس اگر آپ کی بات آپ کا ایکشن، آپ کا انداز، آپ کی لہجہ، جملا یہاں تک کہ اگر آپ کے صرف کپڑے ہی لوگوں کو اچھے لگ جائیں یا ان میں کوئی ایسی نئی اور خاص بات ہو تو انسان کو وائرل ہونے میں وقت نہیں لگتا جیسے کہ آپ دیکھ لیں دنانیر میں کوئی ایسی خاص بات نہیں تھی مگر ایک ویڈیو جملا ان کا لوگوں کو بھا گیا کہ اب وہ برانڈ ایمبیسڈر بن گئیں۔

ایک بات قابلِ غور ہے کہ جب یہ لڑکیاں وائرل نہیں تھیں اس وقت تک ان کی شکلیں ان کے انداز میں کسی قسم کی کوئی خاص بات نہیں ہوتی اور پھر جب وائرل ہونے لگیں تو ان کا چہرہ ہی بدل جاتا ہے۔

٭ دنا نیر:

مہشور پاوری گرل جس کو عالمی شہرت بھی ملی اور پھر ڈھیر سارے فوٹوشوٹس کی بھرمار ہوگئی، پھر آپ اگر ان کو میک اپ کے بغیر دیکھیں تو یہ بالکل الگ ہیں۔ اس بات سے صاف اندازہ ہوگیا ہے کہ دنانیر مختلف سیلونز کی ویڈیوز بناتی رہتی ہیں اور ٹریٹمنٹ لیتی رہتی ہیں اس لئے یہ اتنی بدل گئیں ہیں۔

٭ نمرہ:

ہر وقت ایک سانس میں ڈھیروں باتیں کرنے کا فن ہی رکھتی ہیں نمرہ، اس کے سوا ان کی کوئی خاصیت اب تک نظر نہ آئی اور آپ دیکھیئے کہ یہ لڑکی پہلے کیسے دکھتی تھی اور اب اس کا انداز کیا ہے۔ یہ سوشل میڈیا کی پاور بھی ہے اور سپانسرڈ کرنے والے سیلونز کے فری پیکجز کا کمال بھی ہے۔

٭ کنول آفتاب:

ٹک ٹاکر کنول آفتاب جن کا نکاح ذوالقرنین حیدر سے ہوا تھا اور اب جلد ہی رخصتی متوقع ہے۔ غور کریں تو ان کے پاس بھی سوشل میڈیا کی پاور اور سیلون کے ٹریٹمنٹس اور فری پیکجز سے ان کا چہرہ بالکل بدل گیا ہے۔

٭ انویت کور:

بھارتی ٹک ٹاکر گرل انویت کور جن کی ویڈیوز آج دنیا بھر میں مقبول ہیں، کبھی خود تو کبھی اپنے بھائی کے ساتھ ویڈیوز میں نظر آتی ہیں، یہ بھی وائرل ہونے سے قبل بالکل منفرد تھیں مگر اب یہ بالکل بدل گئیں ہیں۔

٭ جنت مرزا:

جنت مرزا جن کو بشریٰ انصاری نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا تھا ان کو بھی غور سے دیکھ لیں یہ سب لڑکیاں صرف مشہور ہونے کے بعد خوبصورت بننے پر غور کرتی ہیں تاکہ مارکیٹ میں ان رہ سکیں۔

٭ جنت زبیر:

جنت زبیر بھی پہلے الگ دکھتی تھیں، لیکن اب ان کی خوبصورتی کو چار چاند لگ آئے ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More