فہد مُصطفیٰ کی شکل تو دپیکا پڈوکون میں ملتی ہے ۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے فہد مصطفیٰ کو دپیکا سے ملا دیا

ہماری ویب  |  Aug 09, 2021

آپ نے یہ تو ضرور سنا ہوگا کہ ایک جیسی شکل کے دنیا میں 7 لوگ پائے جاتے ہیں، لیکن یہ سب کچھ اس وقت سچ لگتا ہے جبکہ کسی کا ہم شکل سامنے آتا ہے اب سوشل میڈیا پر تو ہر چیز ہی اتنی وائرل ہو جاتی ہے۔

جیسے کچھ وقت قبل ایک سوشل میڈیا صارف نے فیس بک ایپ سے فہد مُصطفیٰ کی شکل کا سروے کیا تو ایپ نے فہد مصفطیٰ کو بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون سے ملا دیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے کمنٹ کیا کہ:

'' بھارت کو چاہیئے کہ اب فلموں میں دپیکا کی جگہ فہد کو لے لے، ان کی داڑھی اور مونچھ کٹوا کر کم پیسوں میں فلمیں فہد سے کروالیں۔ کسی نے کہا کہ دیکھو بالکل ایک جیسی تصویر ہے، کیا پتہ کسی زمانے میں دونوں بھائی بہن ہوں، ایک صارف نے کمنٹ میں کہا کہ پچھلے جنم کے بچھڑے ہوئے بھائی بہن ہیں۔''

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More