آپ اس تصویر میں موجود 5 مشہور شخصیات کو پہچان سکتے ہیں؟ دیکھیے ان کی چند پرانی تصویری جھلکیاں

ہماری ویب  |  Aug 06, 2021

پاکستانی مشہور شخصیات جن کا تعلق مختلف شعبوں سے ہے جن کو آج ہم ٹی وی اسکرینوں پر دیکھتے ہیں آج سے دس پندرہ سال قبل کافی الگ دکھائی دیتے تھے کہ انہیں پہچاننا کسی کے لیے مشکل ہوجائے۔

' ہماری ویب' کی جانب سے پاکستانی معروف سیلیبرٹیز کی ماضی کی یادگار تصاویر پر روشنی ڈالی جا چکی ہے جنہیں ان کے مداح دیکھتے ہیں ساتھ ہی حیرت کا اظہار کرتے ہیں۔

آج ہم ایک مرتبہ پھر چند مشہور سیلیبرٹیز کی جوانی کی اندیکھی تصویر لے کر حاضر ہوئے ہیں۔

1- ماہرہ خان

ماہرہ خان نے نہ صرف پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھائے بلکہ فلم انڈسٹری میں بھی بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا- نظر ڈالیں ان کی یادگار تصویر پر۔

2- اقرار الحسن اور وسیم بادامی

پاکستان کے دو معروف صحافی اقرار الحسن اور وسیم بادامی کا پاکستانی میڈیا میں انتہائی اہم کردار رہا ہے اور آج پورا پاکستان انہیں جانتا ہے۔ دونوں مشہور شخصیات کی ایک یادگار پرانی تصویر ملاحظہ کیجیے۔

3- عامر لیاقت حسین

آئے روز خبروں میں رہنے والے عامر لیاقت حسین کی ماضی کی ایک تصویر پر نظر ڈالیں۔

4- وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کی کارکردگی کو دنیائے کرکٹ میں آج بھی یاد کیا جاتا ہے، خاص طور پر ان کی 1992 کے ورلڈ کپ کی پررفارمنس۔ وسیم اکرم اپنی جوانی میں کافی الگ دکھائی دیتے تھے۔

5- صنم بلوچ

معروف اداکارہ و میزبان صنم بلوچ کی اندیکھی تصویر پر ایک نکاہ ڈالیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More