ان کے جڑواں بیٹے ہیں ۔۔ سلیم معراج کی بیوی کون ہیں اور ان کی فیملی میں کون کون ہے؟ جانیے ان سے متعلق چند دلچسپ سچ جو کوئی نہیں جانتا

ہماری ویب  |  Aug 05, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معرو ف اداکار و فلم اسٹار سلیم معراج شہر کراچی سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ ایک باصلاحیت اداکار ہیں جو مزاحیہ اداکارہ کے ساتھ ولن کا کردار بھی بخوبی انجام دیتے ہیں۔ مداحوں کو ان کے منفی کردار زیادہ پسند آتے ہیں۔

سلیم معراج طویل عرصے سے تھیٹر ، ٹیلی ویژن اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ لوگ انہیں اکثر ٹی وی اسکرین پر ہی دیکھا کرتے ہیں لیکن کبھی انہیں نجی زندگی میں اپنی فیملی کے ساتھ نہیں نہ مداح ان کے اہلخانہ سے واقف ہیں کہ ان کی فیملی میں کون کون شامل ہیں۔

سلیم معراج کا ایک غیر فنکار خاندانی پس منظر ہے۔ ان کی شریک حیات کا نام فائزہ ہے۔ سلیم اور فائزہ تین بچوں کے والدین ہیں جن میں ایک بیٹی اشنا اور دو بیٹے حسین اور حسن شامل ہیں۔ اداکار کی اہلیہ فائزہ سلیم ہاؤس وائف ہیں۔

اداکار سلیم معراج نے اپنی گریجوئیشن ایس ایم گورنمنٹ آرٹس اینڈ کامرس کالج سے حاصل کی۔

آیئے دیکھتے ہیں مقبول اداکار سلیم معراج کی اپنی اہلخانہ کے ہمراہ چند ان دیکھی تصاویر۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More