ان کا کروڑوں کا گھر کسی عالیشان محل سے کم نہیں ہے ۔۔ پہلی بار ریما خان کے محل جیسے گھر کی چند خوبصورت تصاویر دیکھیں جو آپ نے بھی آج تک نہیں دیکھی ہوں گی

ہماری ویب  |  Aug 04, 2021

پاکستانی لالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے کامیاب ترین اداکارہ ریما خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کو کامیاب بنانے کے لیے بہت محنت کی جس کے بعد آج وہ اس مقام تک پہنچی ہیں۔

ریما خان نے اپنے فلمی کیرئیر کے اختتام کے بعد شادی کرلی تھی جس کے بعد ان کو مزید پذیرائی حاصل ہوئی۔ اداکارہ 16 نومبر 2011 کو امریکہ میں رہنے والے طارق شہاب کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں جو امریکہ کے ایک اسپتال میں کارڈیولوجسٹ ہیں۔

ریما خان اپنی شادی کے بعد شوہر کے ساتھ ہی امریکہ منتقل ہوگئی تھیں۔ اداکارہ کا امریکی ریاست ورجینیا میں ایک خوبصورت اور عالیشان گھر بھی ہے جو آج تک کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔

آج ہم آپ کو فلم اسٹار ریما خان کا خوبصورت گھر دکھانے جا رہے ہیں جس کا وہ بہت اچھے سے خیال رکھتی ہیں اور گھر کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کے لیے اسے سنوارنے میں مصروف دکھائی دیتی ہیں۔

آیے دیکھتے ہیں ریما خان کے گھر کی چند دلچسپ تصاویر۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More