ہماری ویب | Jul 15, 2021
اداکارہ کرینہ کپور کے بیٹے کو دیکھنے کے لئے ان کے مداح بہت زیادہ انتظار کرتے ہیں ، لیکن پھر جب ان کے بچے کی تصویر وائرل ہوئی تو لوگوں نے یہ کہا کہ کرینہ خود اپنے بچے کی تصویر شیئر کیوں نہیں کرتی ہیں؟ لیکن مداحوں کی یہ خواہش بھی کرینہ نے پوری کر دی اور اپنے بیٹے جئے کے ساتھ تصویر بنائی، جس کو انہوں نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر تو نہ کی، مگر ان کی انسٹاگرام منیجر کے بناے گئے بیگم کرینہ کپور کے اکاؤنٹ پر شیئر کر دی ہے۔
View this post on Instagram A post shared by Kareena Kapoor Khan Fan (@thebegumkareenakapoorkhan)
A post shared by Kareena Kapoor Khan Fan (@thebegumkareenakapoorkhan)
ان کی تصویر شیئر ہوتے ہی وائرل ہوگئی اور مداحوں کی جانب سے خوب پسند بھی کی جا رہی ہے۔ جس پر کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ: '' کرینہ اپنے بیٹے تیمور اور چھوٹے بیٹے جئے کے ساتھ ہیں، یہ تصویر میرے دل کو چھو رہی ہے، بچے اور ماں کتنے حسین نظر آ رہے ہیں۔ '' مذکورہ تصویر پر مداحوں نے کرینہ کے بیٹے جئے کے لئے دعائیہ کمنٹس بھی کئے اور ان کی اس پوسٹ کو اب تک 19 ہزار سے زائد مرتبہ لائک کیا جاچکا ہے۔
Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More