علیحدگی ہوئی یا نہیں ۔۔ طلاق کی افواہوں کے بعد فیروز اور علیزے کی ایک ساتھ تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا

ہماری ویب  |  Jul 12, 2021

خدا اور محبت کے سیزن 3 میں دھوم مچانے والے اداکار فیروزخان آج کل مداحوں کی خاص پسند بنے ہوئے ہیں اور ان کو ایک مرتبہ پھر شوبز میں سب سے زیادہ پسند کیا جا رہا ہے چونکہ اس ڈرامے سے قبل انہوں نے شوبز کی دنیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا اور اسی دوران ان کی اور ان کی بیوی علیزے سلطان کے حوالے سے یہ خبریں سامنے آ رہی تھیں کہ ان کی طلاق ہوگئی اور پھر سوشل میڈیا پر خوب ہنگامہ ہوا۔

جس پر کچھ وقت تک فیروز نے خاموشی اختیار کی، مگر پھر کہا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہے، لوگوں کو سچ اور جھوٹ تصدیق کیئے بغیر بولنے کا شوق ہے، مگر گزشتہ روز ایک شادی کی تقریب میں فیروز خان اور ان کی بیگم طلاق کی خبروں کے بعد پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More