میں نے پہلے چینی عورت سے شادی کی تھی اور ہم دس سال ایک ساتھ رہے لیکن پھر ۔۔ جیا علی کے شوہر نے اپنی پہلی شادی سے متعلق بڑا انکشاف کر دیا

ہماری ویب  |  Jun 24, 2021

حالی ہیں شادی کے بندھن میں بندھنے والی معروف اداکارہ جیا علی ایک مقبول پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ کئی پاکستانی ڈرامہ سیریلز اور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز اداکار معمر رانا کے ساتھ فلم دیوانے تیرے پیار کے سے کیا تھا۔

چند دن قبل اداکارہ جیا علی اور ان کے شوہر عمران ادریس نادیہ خان کے مارننگ شو میں بطور مہمان مدوع کیے گئے جس میں ان کے درمیان شادی شادی سے متعلق سمیت خاندانی زندگی کے بارے میں ڈھیر ساری گفتگو ہوئی۔ میزبان نادیہ خان نے جوڑے سے دلچسپ سوالات پوچھے۔

نادیہ خان نے عمران ادریس سے ان کے پس منظر اور پچھلی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پوچھا۔ سوال کے جواب میں عمران کا کہنا تھا کہ ہاں میں پہلے شادی شدہ تھا۔

اپنی ازدواجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے عمران ادریس نے کہا کہ جیا سے پہلے میں نے ایک چینی خاتون سے شادی کی تھی ، وہ مسلمان ہوگئی تھی اور وہ بہت اچھی خاتون تھیں اور میری دو بیٹیاں ہیں، لیکن بدقسمتی سے ہم دس سال بعد ایک دوسرے سے الگ ہوگئے۔

جیا علی نے بھی بتایا کہ ان کی پہلی بیوہ زندہ ہیں مگر ان دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔

پروگرام مدوع کیے گئے مہمان جیا علی اور عمران ادریس کے درمیان مزید کیا گفتگو ہوئی جانیں اس ویڈیو میں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More